1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

اللہ نے انسان کے


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Aug 24, 2014.

Sunehri Baatain"/>Aug 24, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    اللہ نے انسان کے دل کو بڑا عجیب و غریب بنایا ہے کئی دفعہ ہمیں ایسا لگتا ہے کہ ایک شخص ہماری زندگی میں بہت اہم ہے لیکن پھر چند سال بعد وہی شخص ہماری زندگی میں دور دور تک نہیں ہوتا۔
    انسان کے دلوں میں الله محبت ڈالتا ہے, جس طرح وہ ایک بار محبت ڈالتا ہے اسی طرح وہی دوبارہ بھی دوسری محبت ڈالتا ہے. اگر محبت دوسری دفعہ نہ ہوتی تو پھر انسان مرنے والوں کے ساتھ ہی مر جاتا۔​
     
  2. Ali baba
    Offline

    Ali baba Newbi
    • 16/16

    Buhat umda sharing
     
  3. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  4. نگار
    Offline

    نگار Regular Member
    • 36/49

    لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ انسان پہلے شخص کو بھول پاتا نہیں چاہے وہ عورت ہو یا آدمی

    بہترین شیئرنگ کے لیے شکریہ
     

Share This Page