1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

hazrat umar farooq (R.A)

Discussion in 'Aqwaal e Zareen' started by نمرہ, Aug 24, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    بھائیو، میں بادشاہ نہیں ہوں کہ تم کو اپنا غلام بناؤں. میں خود اللہ تعالیٰ کا غلام ہوں.البتہ خلافت کا بارمیرے سر پر ہے.اگر میں اس طرح کام کروں کہ تم لوگ آرام سے اپنے مکانوں میں سؤو تو میری خوش نصیبی ہے. اور اگر میری یہ خواہش ہو کہ تم میرے دروازہ پر حاضر رہو تومیری بد بختی ہے. میں تم کو تعلیم دیتا ہوں، قول سے نہیں بلکہ عمل سے​
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

Share This Page