1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

عجوبہ پرست

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Aug 25, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    عجوبہ پرست انسان بھی عجیب مخلوق ھے اپنے گرد ایک جھوٹ کا دائرہ کھینچتا ھے جس میں وہ اپنی غلطیوں اور عیبوں کو عجیب عجیب دلیلوں اور منطقوں سے چھپاتا ھے ـ اور اس جھوٹ کی دنیا میں خود کو سچا ثابت کرکے خود کو زندہ رکھنے کی ناکام کوشش کرتا ھے لیکن کب تک ؟
     
  2. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49


    دکھ میں کبھی پچھتاوے کے انسو نہ بہاو
    بلکہ یہ سوچو کہ تم وہ خوش نصیب ہو
    جسے اللہ نے ازمائش کے قابل سمجھا

     
  3. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest

  4. PakArt
    Online

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

Share This Page