1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ماں کی محبت

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by نمرہ, Aug 25, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    ماں کی محبت زم زم کا چشمہ ہوتی ہے ایک بار جاری ہو گیا تو بس ہو گیا۔ فقط سات چکروں میں زمین کا دل پگھل جاتا ہے۔ دراصل زمین بھانپ لیتی ہے، ماں ستر چکر لگا کر بھی نہ نا امید ہوگی اور نہ تھکاوٹ کی شکن اس کے ماتھے پر سجے گی۔

    (سائرہ رضا کے ناول ’’یقین کامل ہی بندگی ہے‘‘ سے اقتباس)
     
  2. waqas mughal
    Offline

    waqas mughal Guest

Share This Page