1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

کسی پریشان


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Aug 25, 2014.

Sunehri Baatain"/>Aug 25, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    کسی پریشان چہرے کو ہنسا دینا،
    اور پرنم آنکھ کے آنسُو صاف کرنا بھی صدقہ ہے
    اپنے ارد گرد لوگوں کا خیال رکھیں ​
     
  2. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49


    ایک عاجز انسان کا رتبہ جتنا بلند ہوتا ہے ،
    سر اتنا ہی جھکتا چلا جاتا ہے-
    اس کے بر عکس تکبر انسان کو اپنی حقیقت بھلا دیتا ہے-
     
  3. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    تکلیف دہ اور کٹھن ماحول میں اچھے اخلاق کو اپنائے رکھنا صبر ہے۔
    زندگی مرتے دم تک اسی صبر کا امتحان ہے۔
     

Share This Page