1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

"ھماری ساری عورتیں "ملکہ" ھیں..!! "

Discussion in 'Khawateen Ka Markaz' started by نمرہ, Aug 25, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    "ھماری ساری عورتیں "ملکہ" ھیں..!! "

    ایک دن ایک برطانوی نوجوان نے ایک پاکستانی سے پوچھا.. " تمھاری عورتیں مردوں سے ھاتھ کیوں نہیں ملاتیں یا ان کو ٹچ کیوں نہیں کرتیں..؟ "

    پاکستانی نوجوان بولا.. "کیا انگلستانی ملکہ سے ھر کوئی آ کر ھاتھ ملا سکتا ھے اور کیا برطانیہ کا ھر مرد اسے چھو سکتا ھے..؟ "

    برطانوی نوجوان نے جواب دیا.." ھرگز نہیں.. کیا ھماری ملکہ کوئی عام عورت ھے کہ جس کا جی چاھے اور جب چاھے اس سے ھاتھ ملائے. اور اُسے چھو لے.. صرف خاص خاص افراد ھی ملکہ برطانیہ سے رابطہ رکھتے ھیں.. "

    پاکستانی نوجوان نے برٹش نوجوان سے کہا..

    "ھماری عورتیں مردوں سے ھاتھ اس لئے نہیں ملاتیں کہ ھماری ساری عورتیں ملکہ ھیں..!!
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

  3. waqas mughal
    Offline

    waqas mughal Guest

Share This Page