1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

اسلام کیا ہے دنیاکو سمجھایا


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Hamd-o-Naat' started by Silent_Love, Aug 25, 2014.

Hamd-o-Naat"/>Aug 25, 2014"/>

Share This Page

  1. Silent_Love
    Online

    Silent_Love Guest

    [​IMG]
    اللہ سے سب کو متعارف کرایا آپ ﷺ نے
    اسلام کیا ہے دنیا کو سمجھایا آپ ﷺ نے
    جو بت پر ستی میں ڈوب چکے تھے
    توحید کا راستہ انہیں دکھایا آپ ﷺ نے
    بات بات پہ فال نکالا کرتے تھے جو
    صراط مستقیم کیا ہے بتایا آپ ﷺ نے
    جو لوگ اللہ کے شریک رکھتے تھے
    اس طرح کو سوچوں کو مٹایا آپ ﷺ نے
    عیش و عشرت کے رسیا تھے جو
    اللہ سے ان کا ربط بڑھایا آپ ﷺ نے
    [​IMG]
     
  2. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest

    Nice sharing
     
  3. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    jazak Allah
     
  4. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  5. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Jazak ALLAH Khair
     
  6. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    عمدہ بہت پیاری شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page