1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Apna Google Data Download kareen


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Discussion information dowloading Etc' started by Silentking, Aug 27, 2014.

General Discussion information dowloading Etc"/>Aug 27, 2014"/>

Share This Page

  1. Silentking
    Online

    Silentking Guest

    [​IMG]

    آپ کو بتاتے ہیں کہ اپنا گوگل ڈیٹا کیسے ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے۔ اس کے لیے گوگل نے ’’ٹیک آؤٹ‘‘ نامی سروس فراہم کر رکھی ہے، جس کے ذریعے گوگل کی بیس سروسز سے اپنا مکمل ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ ان بیس سروسز میں جی میل، گوگل ڈرائیو، ہینگ آؤٹس، گوگل پلس، بلاگر، یوٹیوب، گوگل فوٹوز وغیرہ شامل ہیں۔
    ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل ربط پر جائیں:
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اس صفحے پر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ گوگل کی کن کن سروسز کا بیک اپ بنا کر ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ یہ ڈیٹا ایک آرکائیو فائل میں مہیا کیا جاتا ہے تاکہ آپ باآسانی ڈاؤن لوڈ کر کے اسے آف لائن دیکھ سکیں یا اپنے کسی دوسرے اکاؤنٹ میں اسے امپورٹ کر سکیں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    بیک اپ فائل بنانے کا عمل شروع ہو جائے گا۔

    [​IMG]
    جیسے ہی یہ کام مکمل ہو گا آپ کی فائل ڈاؤن لوڈنگ کے لیے پیش کر دی جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو ای میل کے ذریعے بھی مطلع کر دیا جائے گا۔
    [​IMG]
    بیک اپ فائل کو آپ اپنے کمپیوٹر پر ڈاؤن لوڈ کر کے باآسانی آف لائن بھی دیکھ سکتے ہیں۔ بیک اپ فائل زپ فارمیٹ میں ہو گی۔ اسے ایکسٹریکٹ یا اَن زپ کریں تو ہر سروس کے نام سے فولڈر میں اس کا ڈیٹا موجود ہو گا۔ یہ ڈیٹا آپ اپنے کسی دوسرے گوگل اکاؤنٹ میں امپورٹ بھی کر سکتے ہیں۔
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    بہت اچھا اشتراک کیا ہے۔شکریہ​
     
  3. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest

    Bohat achi sharing ke hy bohat shukiriya
     
  4. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    nice sharing
     
  5. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    بہت عمدہ۔۔کیا بات ہے۔۔۔
    مزید لاجواب اس طرح کے تھریڈز کا انتظاررہے گا۔۔۔
     
  6. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     
  7. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    واہ بہت ہی کمال کی شیئرنگ
     

Share This Page