1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Taleemimarkaz Views On Past Day News 28/8/2014


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'News & Views' started by Net KiNG, Aug 28, 2014.

News & Views"/>Aug 28, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    دھرنے،لانگ مارچزاور سازشیں پاکستان دس دنوں میں چار ماہ پیچھے چلا گیا

    دشمنان پاکستان اب خوش ہو۔۔اے قائد ہمیں دوسرے سے کیا گلہ ہوگا ہمیں تو اپنے ہی ڈس رہے ہیں۔نعرہ بھی ہم لگاتے جارہے ہیں۔۔
    یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
    اے قائداعظم تیرااحسان ہے احسان
    پچھلے چار ماہ کے دوران پاکستانی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کے قریب آئی تھی کہ اب کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی چل رہی ہے۔۔دشمن اس پر ڈانس کر رہے ہیں۔پچھلے چند دن پاکستانی معیشت میں بدترین ثابت ہوئےاور کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ساڑھے پانچ سو پوائنٹس کی کمی ہوئی۔۔یعنی پاکستان اپریل میں چلا گیا ہے۔۔کیا یہ ہے نیا پاکستان۔۔۔۔
    عوام کے لیے ایک اور خوش خبری۔۔بجلی پھر مہنگی ہوگئی

    واہ کیا بات ہے۔۔بجلی کے وزیر جتنی زبان چلاتے ہیں اتنے کام کرلیں تو شاید پاکستان میں انرجی کا بحران کم ہوجائے۔مگر ہمیں تو ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کی فرصت نہیں۔خدارا اپنا قبلہ درست کیجیے ورنہ کل کو عوام اکیلی سڑکوں پر نکل آئے گی۔۔اور ان کا حق بھی بنتا ہے
    زندگی زندہ دلی کا نام ہے
    مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں
    مگر حکمرانوں نے عوام کو بجلی کے مسئلے کا حل میٹرو بس کی صورت میں دیا ہے۔۔یہ بالکل ایسے ہی ہے
    ایک آدمی کے گھرآٹا تک نہ ہو اور وہ دیسی گھی خریدتا پھرے۔۔۔۔۔
    دوسرا ون ڈے ۔۔۔۔پاکستانیوں کی پھر ہوئی چھترول۔۔

    اب بس کرو۔۔سب استعفی دے دو۔۔تم لوگ تو بچوں سے بھی ہار جاؤ گے۔۔۔اگر آپ نے واقعی اپنا نام پیدا کرنا ہے تو
    جینا ہے تو رقصاں رقصاں جی
    گھٹ گھٹ کے بسر اوقات نہ کر
    حالات کسے راس آئے
    تو پیروی حالات نہ کر
    تنخواہوں کے معاملے میں تو پوری دنیا کے پلئیرز پاکستانیوں سے پیچھے ہیں۔۔اور کارکردگی میں پاکستانی پیچھے
    عمران خان میں میں شادی کا جذبہ جاگ اٹھا

    واہ جی مبارکاں جی مبارکاں۔۔نئے پاکستان کی شرط بھی بھابی جی نے رکھی ہوگی۔۔ہے نا۔۔۔اب بندہ اپنے ہونے والی بیوی کی بات نہ مانے۔۔۔یہ کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔اگر یہ بات ہے تو قادری صاحب کیوں آئے ہوئے ہیں۔۔او یاد آیا اگر نیا پاکستان بن گیا ۔۔تو پھر نکاح کون پڑھائے گا۔۔ہمارا مشورہ ہے کڑوا مگر ہے مفت۔۔۔۔خاں صاحب ۔۔اس عمر میں رشتے نہیں فرشتےآتے ہیں۔۔دلہن کی بجائے گورکن کا بندوبست کریں۔۔


    نوٹ؛۔یہ سلسلہ نیک نیتی کے جذبے کے تحت شروع کیا گیا ہے۔ادارے کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔۔
    آپ بھی بھیج سکتے ہیں۔اپنی تحریریں۔۔اس سلسلے کے لیے۔۔۔
    [MENTION=123]Net KiNG[/MENTION]

     
  2. Khizar hayyat
    Offline

    Khizar hayyat Newbi
    • 18/33

    Hahahahaha Kamal Ki News Di Hain :p
     
  3. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    بہت اچھا سلسلہ ہے۔اللہ کرے کامیابی کیساتھ یونہی روان رواں دواں رہے۔شکریہ​
     
  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    وعلیکم اسلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت ہی عمدہ سلسلا شروع کیا ہے​
     
  5. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

    Very nice sharing..................
     
  6. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    آپ سب کے پسند کرنے کا بے حد شکریہ۔۔
     
  7. FAHIM MAGSI
    Offline

    FAHIM MAGSI Guest

    bhai phele hum to sudhar jaien phr apny hukumran ko sudharen ....q k irshad-e-nabi hy k allah ne farmaya k jo jesi reyaya hoga me usy wese hi hukumran dun ga . abi hum reyaya hi crupt hain to hukumran kya khak theak hon gy .
    :o
     

Share This Page