1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

تین دوست


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Urdu Joks' started by UmerAmer, Aug 28, 2014.

Urdu Joks"/>Aug 28, 2014"/>

Share This Page

  1. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    تین کالے دوست کہیں جا رہے تھے۔ راستے میں انہیں ایک پری ملی۔ اس پری نے ان سے کہا۔ میں تم تینوں کی ایک ایک خواہش پوری کروں گی۔
    دو دوستوں نے کہا کہ ان کا رنگ گورا کر دو۔ پری نے انہیں کا رنگ گورا کر دیا۔ پری نے تیسرے دوست سے پوچھا۔ تمہاری کیا خواہش ہے؟ تیسرے دوست نے کہا کہ میرے باقی دونوں دوستوں کا رنگ کالا کر دو۔​
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    تیسرا دوست پاکستانی ہوگا۔۔
    :pagal::pagal::pagal:​
     
  3. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    :pagal:nice....
     

Share This Page