1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

عورت مقدّس ہے

Discussion in 'Khawateen Ka Markaz' started by PRINCE SHAAN, Aug 29, 2014.


  1. [​IMG]

    عورت مقدّس ہے

    عورت مقدّس ہے اسکے تقدّس کو اپنے اعمال سے پامال مت کیجئے
    آپ جو نگاہ دوسروں کی بہن، بیٹی پر ڈالو گے
    دوسروں کی وہی نظر آپ کی بہن ، بیٹی پر بھی پڑے گی
    کیونکہ
    یہ دنیا مکافات عمل ہے آج جو بؤ گے کل کاٹو گے

    اگر ہم چاہتے ھیں کہ لوگ ہماری ماں، بہن، بیوی اوربیٹی کو عزت کی نگاہ سے دیکھں تو ہم کو چاہیئے کہ دوسروں کی ماں، بہن، بیوی اوربیٹی کو بھی عزت کی نگاہ سے دیکھیں،آپ سب کو عزت دیجئے , الله کریم آپ کو با عزت زندگی عطا فرماۓ گا ان شاء الله
    اگر آپ اپنے لئے ایک نیک بیوی اور نیک بیٹی کی کی آرزو رکھتے ہو تو دوسروں کی ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کو بھی عزت دینا سیکھو کیونکہ قران پاک میں ہے
    الخَبيثٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثٰتِ ۖ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبٰتِ ۚ
    ﴿٢٦﴾ سورة النور

    (ترجمہ) ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے ہیں۔
    اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں۔

    اللہ پاک ہم سب کی ماں، بہن، بیوی اور بیٹی کی عزت محفوظ رکھے اور ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

    [​IMG]
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    عور ت مقدس ہے بہت اہم عنوان کا اشتراک کیا ہے​
     
  3. نگار

    نگار Cruise Member

    کہتے ہیں اگر آج آپ کسی کی بہن بیوی یا بیٹی پہ بُری نگاہ ڈال رہے ہیں تو یہ بات سوچ لینا کہ ایسا کرکے آپ خود دوسروں کے لیے اپنے گھر کی طرف راستہ بنا رہے ہیں کیونکہ یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ دوسروں کی عزت پامال کرنے سے آپکی عزت بچ جائے گی
    اس لیے اپنے ضمیر کو زندہ رکھیں اور عورت کے لیے وہی قانون استعمال کریں جو اللہ اور اس کے رسول نے وضح کیا ہے

    بہترین شیئرنگ کرنے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ

    جزاک اللہ خیرا

     
  4. نمرہ

    نمرہ Management

    very nice thanks for sharing
     
  5. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     

Share This Page