1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

انسان پے ہر وقت

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by نمرہ, Aug 30, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    انسان پے ہر وقت ایک سا فیز نہیں رہتا ۔ وقت بدلتا ہے ، مسئلے بدلتے ہیں ۔ بعض دفعہ انسان ایسی سچویشن میں گرفتار ہوتا ہے جس سے وہ پہلے کبھی نہیں گزرا ہوتا تب اسے چاہیئے کہ اپنے مسئلے کا حل کسی سے پوچھ لے ۔
    انسان کو اپنے پرابلمز تب شیئر کرنے چاہیئں جب واقعی ہی اسے ان کا حل نہ ملے ۔ کسی ایک بندے کے سامنے اپنے دل کی بھڑاس نکالنے میں کوئی حرج نہیں ہوتا لیکن اس شخص کو کبھی بھی اپنی بیساکھی مت بنائیں ۔ آپ کو ہر کچھ دن بعد کسی کے کندھے پہ رونے کی عادت نہیں ڈالنی چاہیئے ۔۔

    نمرہ احمد کے ناول جنت کے پتے سے اقتباس
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Urdu Adab > Urdu Iqtebaas
    انسان پے ہر وقت
    [​IMG]
     
  3. Very nice sharing
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     

Share This Page