1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ابلیس پانچ خصائل کی


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by نمرہ, Aug 30, 2014.

Hadess Mubarak"/>Aug 30, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    ابلیس پانچ خصائل کی وجہ سے بد بخت ہوا..!!
    اول :~ اس نے اپنے گناہ کا اقرار نہ کیا ،
    دوم :~ وہ گناہ پر نادم بھی نہ ہوا،
    سوم :~ اس نے اپنے نفس کو ملامت نہ کی ،
    چہارم :~ اور نہ استغفار کیا نہ توبہ کی،
    پنجم :~ الله سبحانہ و تعالیٰ کی رحمت سے مایوس ہوگیا ۔
    اس کے بر عکس حضرت آدم علیہ السلام پانچ خصائل کے باعث سعید ہوگئے ،
    اول :~ انہوں نے اپنے گناہ کااقرار کیا ،
    دوم :~ گناہ پر ندامت کا اظہار کیا ،
    سوم :~ اپنے نفس کو ملامت کی ،
    چہارم:~ فی الفور توبہ کی ،
    پنجم:~ الله سبحانہ و تعالیٰ کی رحمت سے نا امید نہ ہوئے...!
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    Deen-e-Islam > Islam
    ابلیس پانچ خصائل کی
    [​IMG]
     
  3. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest

    nice sharing
     
  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     
  5. naponnamja
    Offline

    naponnamja Newbi
    • 18/33

  6. Asad khan786
    Offline

    Asad khan786 Newbi
    • 16/16

    اپ نے بہت ہی اچھی شیرنگ کی ہے اپ کی مذید شیرنگ کا انتظار رے گا اپنی کشش جاری رکھے
     
  7. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Jazak ALLAH Khair
     
  8. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    عمدہ شرنگ شکریہ
     

Share This Page