1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

’’عورت پر اللہ تعالی

Discussion in 'Khawateen Ka Markaz' started by نمرہ, Aug 30, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    ’’عورت پر اللہ تعالی کا خاص کرم ہے ۔اس کو اللہ نے بڑے جدید قسم کے سیکورٹی سسٹم سے نوازاہے۔جو اس کے دماغ فٹ ہوتا ہے ۔وہ اپنی طرف اٹھتی ہرنظر کو پہچانتی ہے۔ایک سرسری سی غلط نگاہ بھی اس کے اندر کے سیکورٹی سسٹم میں لگے سارے الارم جگا دیتی ہے۔اس لیے اُسے دھوکا دینا آسان نہیں ،وہ جان بوجھ کر دھوکا کھا جائے تو یہ اور بات ہے۔‘‘
     
  2. PakArt
    Online

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    Khawateen Ka Markaz
    ’’عورت پر اللہ تعالی
    [​IMG]
     
  3. waqas mughal
    Offline

    waqas mughal Guest

  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     

Share This Page