1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

انسان آگہی کو

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Aug 30, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator

    انسان آگہی کو سر پہ تاج کی مانند سجائے پھرتا ہے۔اُسے تب تک ہوش نہیں آتا جب تک آگہی رات کے پچھلے پہر آنسو بن کے بہنا شروع نا کر دے۔ جب نیند یں حرام ہوتی ہیں تب سمجھ آتی ہے کہ
    '' آگہی بھی عذاب ہوتی ہے ''
     
  2. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator

    ﺭﻭﺡ ﮐﯽ ﺗﻬﮑﻦ ﺑﮩﺖ ﺷﺪﯾﺪ ﺍﻭﺭ ﻇﺎﻟﻢ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ .ﺑﮯ
    ﺗﺤﺎﺷﺎ ﮐﺎﻡ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﺗﻬﮑﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻻ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﺍﻭﺭ
    ﻻ ﺣﺎﺻﻞ ﺧﻮﺍﮨﺸﯿﮟ ﺭﻭﺡ ﮐﻮ
     
  3. (;)(;)(;)(;)(;)(;)(;)(;)(;)(;)(;)(;)(;)(;)(;)
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     

Share This Page