1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

"سائنسدان یہ نہیں

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Aug 30, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    "سائنسدان یہ نہیں جانتے کے جب انسانی جذبات کا ایٹم ٹوٹتا ہے تو کتنی حرارت پیدا ہوتی ہے .قدرت نے کچھ ایسا انتظام کر رکھا ہے کہ اس وقت آنسو بھاری پانی کا کام کرتے ہیں"
     
  2. نمرہ

    نمرہ Management

    بعض دفعہ عنایات کتنی مہنگی ہوتی ہیں کہ ان سے دم گھٹنے لگتا ہے۔​
     
  3. نمرہ

    نمرہ Management

    ﻋﺸﻖ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻣﺠﺎﺯﯼ ﺍﺳﮑﯽ ﺣﺪ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ
    ﺳﮯﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ۔۔​
     
  4. Nice sharing
     
  5. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     

Share This Page