1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﮯ

Discussion in 'Library' started by نمرہ, Aug 30, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    ﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ
    ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻓﻼﮞ
    ﺧﺎﻣﯽ ﮨﮯ.
    ﺑﺰﺭﮒ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﮧ ﮐﮩﺎ.
    ﺍﺱ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ، ﺣﻀﺮﺕ ﻣﯿﮟ
    ﻧﮯ ﺁﭘﮑﻮ ﺁﭘﮑﯽ ﺧﺎﻣﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ
    ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﮧ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﮯ
    ﮨﯿﮟ.
    ﺑﺰﺭﮒ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﺎﮎ
    ﺫﺍﺕ ﮐﺎ ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺟﺲ
    ﻧﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺐ ﺧﺎﻣﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﭘﺮﺩﮦ ﮈﺍﻻ،
    ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻧﻈﺮ
    ﺁﺋﯽ - - -
    اللہ پاک ہمیں بھی شکر ادا کرنے
    کی توفیق عطاء فرمائے . . ( آمین​
     
  2. Best sharing
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     

Share This Page