1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

دو مختلف صفات

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by نمرہ, Sep 4, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management


    قرآن میں بتایا گیا ہے کہ ہر انسان کے اندر دو مختلف صفات رکهی گئ ہیں- ایک نفس اماره دوسرے نفس لوامہ- یہ دونوں صفتیں پیدائشی طور پر ہر انسان کے اندر هوتی ہیں- کوئی بهی انسان ان سے خالی نہیں ہے- نفس اماره سے مراد انانیت ہے اور نفس لوامہ سے مراد ضمیر ہے- یہ دونوں صفتیں ابتدائی طور پر سوئی هوئی حالت میں هوتی ہیں- اگر ان کو نہ جگایا جائے تو وه سوئی رہیں گی- اگر کسی آدمی کے خلاف ایسی بات کہی جائے جو اس کو اشتعال دلانے والی هو تو اس کا نفس اماره جاگ پڑے گا اور پهر اس کا انجام وہی هو گا جیسے کسی سوئے هوئے سانپ کو جگا دیا جائے-

    اس کے برعکس اگر آدمی سے نرمی کا سلوک کیا جائے تو اس کا نفس لوامہ جاگے گا- پہلے اگر دوسروں کو اس سے کاٹنے کا تجربہ هوا تها تو اب دوسروں کو اس سے پهول کا تجربہ هو گا- اب دوسروں کو اس سے انسانیت کی خوشبو حاصل هو گی- اب وه دوسروں کے لیے رحمت کا نمونہ بن جائے گا-​
     
  2. Jazak Allah Kair
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Islam
    دو مختلف صفات
    [​IMG]
     
  4. Ali baba

    Ali baba Well Wishir

    Jazakallah
     
  5. Asad khan786

    Asad khan786 Well Wishir

    آپ نے بہت اچھی شرینگ کی ہے اپ کا بہت بہت شکریہ مذید شرنگ کا انتظار رے گا
     
  6. Jazak ALLAH Khair
     
  7. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    عمدہ شرنگ شکریہ
     

Share This Page