1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

کسی زمانے کی بات ھے

Discussion in 'Library' started by نمرہ, Sep 4, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    کسی زمانے کی بات ھے کہ ایک بادشاہ نے اپنے آدمیوں کو حکم دیا کہ وہ جائیں اور پوری دنیا میں تلاش کریں کہ وہ کون سی ایسی چیز ھے جس سے لوگ دانشمندی سیکھ سکتے ھیں۔

    بادشاہ کے آدمی پوری دنیا میں پھیل گئے اور کئی سال کی تلاش کے بعد انہوں نے کچھ ھزار ایسی کتابیں جمع کیں جن سے لوگ دانشمندی سیکھ سکتے تھے۔ بادشاہ نے جب ان کتابوں کے ڈھیر کو دیکھا تو کہا کہ ان کتابوں کو پڑھنے کے لئے تو ایک عمر چاھئے مجھے کوئی اور آسان سی چیز بتاؤ۔ لوگوں نے ان کتابوں کے ڈھیر سے 100 ایسی کتابیں تلاش کیں جو ان کے خیال میں دانشمندی سیکھنے کیلئے ضروری تھیں۔ بادشاہ نے کہا کہ نہیں یہ بھی بہت ھیں۔ لوگوں نے پھر 10 کتابیں منتخب کیں۔ بادشاہ مطمئن نہیں ھوا۔ انہوں نے پھر ایک کتاب بتائی۔ بادشاہ نے کہا اور کم کرو۔ انہوں نے ایک باب نکلا۔ ’’اور کم کرو۔‘‘ ایک صفحہ، ’’اور کم کرو۔‘‘، ایک پیراگراف۔ بادشاہ نے کہا کہ نہیں مجھے اس سے بھی کم چاھیے۔ آخر کار بادشاہ کے دانشمند لوگوں نے بہت سوچ سمجھ کر ایک جملہ منتخب کیا اور بادشاہ سے کہا کہ اگر لوگ اس جملے کو سمجھ جائیں تو وہ دانش مندی سیکھ سکتے ھیں۔ وہ جملہ یہ ھے۔

    "There is no free lunch."

    میں اس کا ترجمہ اس طرح کروں گی کہ دنیا میں کوئی چیز مفت نہیں ملتی

    یہ واقعہ میں نے کئی سال پہلے ایک کتاب میں پڑھا تھا۔ اور میں مستقل اس کے بارے میں سوچتی رھی ھوں۔ مگر واقعی اگر لوگ اس ایک جملے کو سمجھ لیں تو وہ دانشمند ھو سکتے ھیں۔ دنیا میں کوئی بھی چیز مفت نہیں ملتی۔ کوئی بھی چیز حاصل کرنے کے لیے ھمیں اس کی قیمت ادا کرنا پڑتی ھے۔ اگر ھم قیمت ادا کئے بغیر کوئی بھی چیز حاصل کرنا چاھتے ھیں تو ھم صرف اپنے آپ کو بے وقوف بنارھے ھیں۔

    کروڑوں مرتبہ یہ بات ثابت ہوچکی ھے کہ انسان کو ھر وہ چیز مل جاتی ھے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ھے یا جس کی قیمت وہ ادا کرنے کو تیار ھے۔
     
    Lion Power likes this.
  2. بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے .شکریہ
    [​IMG]
     
  3. KHUBSOORAT SHARING KE LIYE SHUKRIYA
    [​IMG]
     
  4. Walikum As Salam
    Acha Aur Pyara Thread Hai
     
  5. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    :Aslam Alieykum2:
    :BS:
    مزید شیئرنگ کا انتظار رہے گا۔
    :Jazak Allah2:
     
    Last edited: Oct 4, 2017
    Lion Power likes this.
  6. jansamad71

    jansamad71 New Member

    bohat khhob

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    کسی زمانے کی بات ھے کہ ایک بادشاہ نے اپنے آدمیوں کو حکم دیا کہ وہ جائیں اور پوری دنیا میں تلاش کریں کہ وہ کون سی ایسی چیز ھے جس سے لوگ دانشمندی سیکھ سکتے ھیں۔

    بادشاہ کے آدمی پوری دنیا میں پھیل گئے اور کئی سال کی تلاش کے بعد انہوں نے کچھ ھزار ایسی کتابیں جمع کیں جن سے لوگ دانشمندی سیکھ سکتے تھے۔ بادشاہ نے جب ان کتابوں کے ڈھیر کو دیکھا تو کہا کہ ان کتابوں کو پڑھنے کے لئے تو ایک عمر چاھئے مجھے کوئی اور آسان سی چیز بتاؤ۔ لوگوں نے ان کتابوں کے ڈھیر سے 100 ایسی کتابیں تلاش کیں جو ان کے خیال میں دانشمندی سیکھنے کیلئے ضروری تھیں۔ بادشاہ نے کہا کہ نہیں یہ بھی بہت ھیں۔ لوگوں نے پھر 10 کتابیں منتخب کیں۔ بادشاہ مطمئن نہیں ھوا۔ انہوں نے پھر ایک کتاب بتائی۔ بادشاہ نے کہا اور کم کرو۔ انہوں نے ایک باب نکلا۔ ’’اور کم کرو۔‘‘ ایک صفحہ، ’’اور کم کرو۔‘‘، ایک پیراگراف۔ بادشاہ نے کہا کہ نہیں مجھے اس سے بھی کم چاھیے۔ آخر کار بادشاہ کے دانشمند لوگوں نے بہت سوچ سمجھ کر ایک جملہ منتخب کیا اور بادشاہ سے کہا کہ اگر لوگ اس جملے کو سمجھ جائیں تو وہ دانش مندی سیکھ سکتے ھیں۔ وہ جملہ یہ ھے۔

    "There is no free lunch."

    میں اس کا ترجمہ اس طرح کروں گی کہ دنیا میں کوئی چیز مفت نہیں ملتی

    یہ واقعہ میں نے کئی سال پہلے ایک کتاب میں پڑھا تھا۔ اور میں مستقل اس کے بارے میں سوچتی رھی ھوں۔ مگر واقعی اگر لوگ اس ایک جملے کو سمجھ لیں تو وہ دانشمند ھو سکتے ھیں۔ دنیا میں کوئی بھی چیز مفت نہیں ملتی۔ کوئی بھی چیز حاصل کرنے کے لیے ھمیں اس کی قیمت ادا کرنا پڑتی ھے۔ اگر ھم قیمت ادا کئے بغیر کوئی بھی چیز حاصل کرنا چاھتے ھیں تو ھم صرف اپنے آپ کو بے وقوف بنارھے ھیں۔

    کروڑوں مرتبہ یہ بات ثابت ہوچکی ھے کہ انسان کو ھر وہ چیز مل جاتی ھے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ھے یا جس کی قیمت وہ ادا کرنے کو تیار ھے۔
    Click to expand...
     
  • IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

  • Lion Power

    Lion Power Management


    جزاک اللّه خیر

    بہت اچھی شیئرنگ ہے

    آپ کا بہت بہت شکریہ

    خوش رہیں

    امید ہے آپ اسی طرح اچھی اچھی شیئرنگ جاری رکھیں گے

    آپ کی مزید اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا

    * * * * * * شکریہ * * * * * *
     
  • Share This Page