1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

قوم فرعون میں

Discussion in 'Quran e Kareem' started by نمرہ, Sep 5, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    قوم فرعون میں جو سردار لوگ تھے انہوں نے کہا کہ واقعی یہ شخص بڑا ماہر جادوگر ہے۔ یہ چاہتا ہے کہ تم کو تمہاری سرزمین سے باہر کر دے تو تم لوگ کیا مشورہ دیتے ہو۔ انہوں نے کہا کہ آپ ان کو اور ان کے بھائی کو مہلت دیجئے اور شہروں میں ہرکاروں کو بھیج دیجئے۔ کہ وہ سب ماہر جادوگروں کو آپ کے پاس لا کر حاضر کر دیں۔ (الاعراف۔آیت109-112)​
     
  2. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]!~¡ ~!~¡=~=NICE Sharing= keep it up=~= !~¡~![/FONT]
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    جزاک اللہ ۔۔۔
     
  4. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    جزاک اللہ ۔۔۔
     
  5. Asad khan786

    Asad khan786 Well Wishir

    Umda bot achy zabardast
     

Share This Page