1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

شعور کی ایک سطح وہ ہے

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Sep 6, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    شعور کی ایک سطح وہ ہے جہاں انسان بدکلامی کا جواب بدکلامی سے دیتا ہے
    اینٹ کے جواب میں پتھر دے مارتا ہے
    شعور کی دوسری سطح وہ ہے جہاں انسان بدکلامی کے جواب میں خاموشی اختیار کرتا ہے
    اور بدکلامی کرنے والے کو اپنے حال پر چھوڑ دیتا ہے
    شعور کی ایک تیسری سطح بھی ہے
    اس میں انسان نہ صرف یہ کہ اپنے جذبات پر قابو پاتا ہے
    بلکہ برے اخلاق کا جواب بہترین اخلاق سے دیتا ہے
    شعور کی یہی تیسری سطح ہے جس کی وجہ سے معاشرہ میں اچھا اخلاق پروان چڑھتا ہے
     
  2. ғσяυм gυяυ
    Offline

    ғσяυм gυяυ Guest

    Walikum As Salam
    Bhut Hi Achi Sharing Ki Hai Asi Sharing Jari Rakhein Shukriya (;)
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     
  4. mehwish
    Offline

    mehwish Well Wishir
    • 16/16

    gr8888 sharing.Jazakallah
     

Share This Page