1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

جنت کی حقیقت


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Topics Of Islam' started by نمرہ, Sep 6, 2014.

General Topics Of Islam"/>Sep 6, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    جنت کی حقیقت
    جنت کیا ہے- جنت انسان کی تلاش کا جواب ہے- انسان اپنے آپ کو ایک ایسی دنیا میں پاتا ہے جہاں وه ایک انوکهے استثناء کی حیثیت رکهتا ہے- وسیع کائنات کا ہر جزء اپنے آپ میں مکمل ہے- یہاں صرف انسان ہے جو اپنے آپ میں مکمل نہیں-پوری کائنات ایک بے نقص کائنات ہے- یہاں صرف انسان ہے جو استثنائی طور پر ناقص وجود کی حیثیت رکهتا ہے-
    کائنات میں یر طرف یقین ہے اور انسان کی دنیا میں غیر یقنیت - بقیہ کائنات میں کہیں خوف دکهائی نہیں دیتا مگر انسان ہمیشہ خوف اور اندیشہ سے دوچار رہتا ہے- بقیہ کائنات میں ہر طرف تسکین کی حالت ہے اور انسان کی زندگی میں بے تسکینی کی حالت ہے- بقیہ کائنات میں ہر چیز کا حال یہ ہے کہ جو کچهہ اس کو چاہئے وه سب اس کو مل رہا ہے مگر انسان اس دنیا کی واحد مخلوق ہے جو اسی احساس میں مبتلا رہتا ہے کہ جو کچهہ اس نے چاہا وه اس کو نہیں ملا- بقیہ کائنات ایک برائی سے پاک کائنات ہے- مگر انسان استثنائی طور پر اس مسئلہ سے دوچار ہے جس کو برائی کامسئلہ کہا جاتا ہے-
    جنت اسی سوال کا جواب ہے- جنت کا تصور بتاتا ہے کہ انسان کے لئے بهی وه سب کچهہ پوری طرح موجود ہے جو بقیہ کائنات کو ملا هوا ہے- صرف اس فرق کے ساته کہ بقیہ کائنات کو اپنا مطلوب آج میں مل رہا ہے ، جب کہ انسان کو اس کا مطلوب کل میں ملے گا- دونوں کے معاملات کا یہی فرق ہے جس کی بنا پر ایسا ہے کہ بقیہ کائنات کے پاس کل کا تصور نہیں- یہ صرف انسان ہے جو استثنائی طور پر کل کے تصور میں جیتا ہے-​
     
  2. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest

    Jazak Alllah nice sharing
     
  3. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Walikum As Salam
    Bhut Hi Achi Sharing Ki Hai Asi Sharing Jari Rakhein Shukriya (;)

    Jazak ALLAH Khair
     
  4. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest

    Jazak Allah
     
  5. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Jazak Allah Kair
     
  6. Ali baba
    Offline

    Ali baba Well Wishir
    • 16/16

    Jazak allah
     
  7. Asad khan786
    Offline

    Asad khan786 Well Wishir
    • 16/16

    اپ نے بہت ہی اچھی شیرنگ کی ہے اپ کی مذید شیرنگ کا انتظار رے گا اپنی کشش جاری رکھے
     

Share This Page