1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

شروع کرتا ھوں

Discussion in 'Quran e Kareem' started by نمرہ, Sep 7, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    شروع کرتا ھوں اللہ کے نام سے جو بہت مہربان, نہایت رحم والا ھے
    یہ وہ لوگ ھیں جنہوں نے گمراھی کو ھدایت کے بدلے میں مول لے لیا پس نہ تو اِن کی تجارت نے اِن کو فائدہ پہنچایا اور نہ یہ ھدایت والے ھوئے.
    اِن کی مثال اُس شخص کی سی ھے جس نے آگ جلائی پس آس پاس کی چیزیں روشنی میں آئی ھی تھیں جو اللہ اُن کے نُور کو لے گیا اور اُنہیں اندھیروں میں چھوڑ دیا.
    جو نہیں دیکھتے, بہرے, گونگے, اندھے ھیں پس وہ نہیں لوٹتے.
    سورہ بقرہ, آیت 16، 17 اور 18
    منافقین ھدایت سے ھٹ کر گمراھی پر آ گئے اور ھدایت کے بدلے گمراھی لے لی. گویا ھدایت کو بیچ کر گمراھی خرید لی.
    اب ایمان لا کر پھر کادر ھوئے ھوں یا سرے سے ایمان ھی نصیب نہ ھُوا ھو اور اِن منافقین میں دونوں قسم کے لوگ تھے چنانچہ قرآن میں ھے کہ اِس لئے کہ یہ لوگ ایمان لا کر پھر کافر ھو گئے پس اِن کے دلوں پر مہر لگا دی گئی.
    جو منافق گمراھی کو ھدایت کے بدلے اور اندھے پن کو بینائی کے بدلے مول لیتے ھیں, اُن کی مثال اُس شخص کی سی ھے جس نے اندھیرے میں آگ جلائی, اُس کی آس پاس کی چیزیں اُسے نظر آنے لگیں, اُس کی پریشانی دُور ھوگئی اور فائدے کی اُمّید بندھی کہ دفعتاً آگ بجھ گئی اور سخت اندھیرا چھا گیا. نہ تو نگاہ کام کر سکے, نہ راستہ معلوم ھو سکے اور باوجود اِس کے کہ وہ شخص خود بہرا ھو, کسی کی بات نہ سُن سکتا ھو, گونگا ھو, کسی سے دریافت نہ کر سکتا ھو. اب یہ بھلا کیسے راہ پا سکے گا؟
    تفسیرِ ابنِ کثیر
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Quran e Kareem
    شروع کرتا ھوں
    ****
    اشتراک کرنے کا شکریہ
    [​IMG]
     
  3. Walikum As Salam Umda Sharing Hai
    Asi Sharing Jari Rakhein Shukriya
     
  4. Jazak Allah nice
     
  5. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    jazak allah
     
  6. Asad khan786

    Asad khan786 Well Wishir

    Umda bot achy zabardast
     

Share This Page