1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

دلچسپ و عجیب

Discussion in 'General Knowledge' started by mehwish, Sep 7, 2014.

  1. mehwish

    mehwish Well Wishir

    ہاتھی اور چوہے کے دانت ساری عمر بڑھتے رہتے ہیں
    مینڈک ناک کے علاوہ کھال سے بھی سانس لیتا ہے
    آسٹریلیا میں کوئی گلہری نہیں پائی جاتی
    الو کو مغرب میں دانش مند جبکہ مشرق میں بےوقوف خیال کیا جاتا ہے
    کوے کی آواز آسٹریلیا میں موت کی خبر، نیوزی لینڈ میں شادی کا بیغام۔۔۔۔۔ جبکہ پاکستان میں مہمان کی آمد
    سمجھی جاتا ہے
    عام طور پر انسان اپنی زندگی میں ایک لاکھ چار ہزار چھ سو کلو میٹر پیدل چلتا ہے
     
  2. نمرہ

    نمرہ Management

    nice sharing sis thanks
     
  3. mehwish

    mehwish Well Wishir

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    nice sharing sis thanks
    Click to expand...

    thnx 4 appreciate
     
  • Nice sharing good
     
  • Ali baba

    Ali baba Well Wishir

    Buhat umda sharing
     
  • Walikum As Salam
    Wah Ji Kia Khob Knowledge Mein Azafa Kia App Nay Mujay Is Baray Mein Itna Pata Nai Tha ...Shukriya App Nay Humaray Sath Share Kay Kay Knowledge Mein Azafa Kia
     
  • Share This Page