1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

بعض دفعہ یادیں

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by نمرہ, Sep 8, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    بعض دفعہ یادیں ان نشتروں سے لبریز ہوتی ہیں جو دوسروں نے ہمیں دکھ و تکلیف دینے کیلئیے پھینکے ہوتے ہیں اور ہم جانتے ہوتے ہیں کہ ہم حق بجانب ہیں ،جو ہم نے کیا وہ غلط نہ تھا مگر پھر بھی بسا او قات وہ نشتر چبھنے پر دل کے اندر چیر دینے والی تکلیف کیوں ابھرتی ہے ؟وہ تکلیف جو کسی ایسے انجانے احساس سے پیدا ہوتی ہے جس کا نہ انسان اعتراف کرے نہ ہی اسے خبر ہو ۔
    نمرہ احمد کے ناول ’’پارس‘‘ سے اقتباس
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Urdu Iqtebaas
    بعض دفعہ یادیں

    ****
    اشتراک کرنے کا شکریہ
    [​IMG]
     
  3. Nice sharing
     
  4. Walikum As Salam Umda Sharing Hai
    Asi Sharing Jari Rakhein Shukriya
     
  5. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     

Share This Page