1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

سلطان بایزید دولت عثمانیہ کا


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Library' started by نمرہ, Sep 8, 2014.

Library"/>Sep 8, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    سلطان بایزید دولت عثمانیہ کا مشہور بادشاہ گزرا ہے۔ مولانا شمس الدین قاضی القضاة تھے۔ ان کی عدالت میں ایک مقدمہ آیا جس میں خود بادشاہ وقت گواہ تھا۔مقدمہ شروع ہوا اور بایزید شہادت دینے کے لئے کھڑے ہوئے تو
    شمس الدین رومی نے کہا: آپ کی شہادت معتبر نہیں۔
    سلطان نے غصہ ہوکر پوچھا آخر کیوں؟
    قاضی نے کہا
    اس لئے کہ آپ نماز با جماعت کی پابندی نہیں کرتے۔
    سلطان نے اپنی غلطی کا اعتراف کیا۔ اعلیٰ اختیارات رکھنے کے باوجود وہ انتقام کے درپے نہیں ہوا۔ نہ ہی اس کے دل میں کسی قسم کی کدورت پید اہوئی۔ اس کے بجائے اس کی نگاہ میں مولانا شمس الدین کی وقعت بڑھ گئی۔ وہ قاضی وقت کی بے باکی و حق گوئی پر خوش ہوا اور نماز با جماعت میں بلاناغہ شریک ہونے لگا۔ ایک موقع پر اس نے کہا: مجھے فخر ہے کہ میرے قلمرو میں ایسے بے باک اور انصاف پسند قاضی موجود ہیں جو بادشاہ کے آگے بھی حق بات کہنے سے نہیں ڈرتے
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    Urdu Adab
    سلطان بایزید دولت عثمانیہ کا
    ****
    اشتراک کرنے کا شکریہ
    [​IMG]
     
  3. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest

    Great sharing
     
  4. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Walikum As Salam
    Umda Sharing Hai Asi Sharing Jari Rakhein
     
  5. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Walikum As Salam Umda Sharing Hai
    Asi Sharing Jari Rakhein Shukriya
     
  6. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     
  7. mehwish
    Offline

    mehwish Newbi
    • 16/16

    JAZAKALLAH bhut he achi sharing ki ap ny sis.thnx
     
  8. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے .شکریہ
    [​IMG]
     

Share This Page