1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Pak South Africa Last One Day....

Discussion in 'Sports' started by Zulfiqar Ali, Mar 23, 2013.

Share This Page

  1. Zulfiqar Ali
    Offline

    Zulfiqar Ali Guest

    پاک جنوبی افریقہ آخری ون ڈے کے تمام ٹکٹ فروخت

    [​IMG] پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان اتوار کو بینونی میں ہونے والے آخری ایک روزہ میچ میں شائقین نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا ہے ، پانچویں اور آخری ون ڈے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ کرکٹ ساؤتھ افریقا کا کہنا ہے کہ شائقین نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ون ڈے میں بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے اور میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان اتوار کو ہائی اسکورننگ میچ کی توقع کی جارہی ہے۔سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستا ن نے چوتھے ایک روزہ میچ میں بہترین پلاننگ کے ساتھ کھیلی۔ اگر قومی ٹیم اس حکمت عملی کے ساتھ ہی کھیلی تو یہ دنیا کی کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتی ہے
     
  2. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

  3. Zulfiqar Ali
    Offline

    Zulfiqar Ali Guest

    [​IMG]
     

Share This Page