1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Election Commision Ka Ijlaas


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'News & Views' started by Zulfiqar Ali, Mar 23, 2013.

News & Views"/>Mar 23, 2013"/>

Share This Page

  1. Zulfiqar Ali
    Online

    Zulfiqar Ali Guest

    نگراں وزیراعظم کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس کل تک ملتوی

    [​IMG]

    اسلام آباد…نگراں وزیراعظم کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا ہے اور اِس مقصد کیلئے الیکشن کمیشن کااجلاس کل تک ملتوی ہوگیا ہے۔رُکن الیکشن کمیشن جسٹس ریٹائرڈریاض کیانی کے مطابق اجلاس چیف الیکشن کمشنرکی ناسازی طبیعت کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے اورنگراں وزیر اعظم کیلئے کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان نے الیکشن کمیشن اجلاس کے پہلے سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ ابھی تک تو فیصلہ نہیں ہوا لیکن فیصلہ آج ہوبھی سکتاہے ، انہوں نے اِس تاثر کی بھی تردید کی تھی کہ الیکشن کمیشن سندھ کے رکن روشن عیسانی روٹھے ہوئے ہیں ، اشتیاق احمد خان نے کہاکہ نگراں وزیراعظم کے معاملے پربنائی گئی حکومتی پارلیمانی کمیٹی نے انہیں ایک خط بھیجا ہے۔انہوں نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن کے آج کے اجلاس کے بعد رات دس بجے میڈیا بریفنگ دی جائے گی ۔
     
  2. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    hmmmm share karne ka sukriaa
     
  3. Zulfiqar Ali
    Online

    Zulfiqar Ali Guest

    [​IMG]
     

Share This Page