1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Duniya Ki Sab Se Choti Car

Discussion in 'News & Views' started by Zulfiqar Ali, Mar 23, 2013.

  1. جاپانی کمپنی نے دنیا کی سب سے چھو ٹی کار متعارف کر ادی

    [​IMG]

    ٹوکیو....این جی ٹی....جاپانی کمپنی نے خودکار نظا م کے تحت چلنے والی دنیا کی سب سے چھو ٹی کار متعارف کرادی ہے ۔ایک نشست والی اس کا ر کو Robot for Personal Intelligent Transport Systemکا نام دیا گیا ہے جو آٹو میٹک سسٹم کے تحت خو د چلنے اور راستہ تلا ش کر نے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔مختصر طور پر Ropits کے نام سے جا نے جا نی والی یہ کار 34 میل فی گھنٹہ تک کی رفتار سے سفر کر سکتی ہے جبکہ کسی ایمر جنسی کی صورت میں کا ر سوار ایک جوائے اسٹک کے ذریعے خو د بھی کا ر کا کنٹرول سنبھا ل سکتا ہے ۔
     
  2. INNOCENT BOY

    INNOCENT BOY Senior Member

  3. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [​IMG]
    Click to expand...
    Pasand Karne Ka Shukriya
    :JC_ThankYou:​
     

Share This Page