1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

پکی دوستی اور مفت کے سیر


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'News & Views' started by Zulfiqar Ali, Mar 23, 2013.

News & Views"/>Mar 23, 2013"/>

Share This Page

  1. Zulfiqar Ali
    Online

    Zulfiqar Ali Guest

    گھوڑے اور کتے کی پکی دوستی اور مفت کے سیر


    [​IMG]

    لاس اینجلس…یہ تصویر ایک ایسے گھوڑے اور کتے کی ہے جنھیں قدرت نے فطر ی طو ر پر دو مختلف جسا مت، خصو صیا ت اور مشا غل رکھنے کے با وجو د آپس میں پکا دوست بنا دیا ہے۔امریکی شہرلاس اینجلس کا یہ گھوڑا اس کتے کو اپنی پیٹھ پر بیٹھا کر ریسنگ کورس میں رکھی رکاوٹوں پر نا صرف چھلانگیں لگاتا ہے بلکہ گھنٹوں سیربھی کر وا تا ہے۔دوستی کے اس مضبو ط رشتے کی خاطر ننھے گھوڑے نے اس کتے کا بو جھ بھی سنبھا ل رکھا ہے جبکہ کتا مفت سیر کے مزے لوٹ رہا ہے۔
     
  2. INNOCENT BOY
    Offline

    INNOCENT BOY Newbi
    • 16/16

  3. Zulfiqar Ali
    Online

    Zulfiqar Ali Guest

    [​IMG]
     

Share This Page