1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﮨﻤﺎﺭ ﮮ ﮨﺎﮞ ﻭﮦ

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by نمرہ, Sep 17, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management


    ﮨﻤﺎﺭ ﮮ ﮨﺎﮞ ﻭﮦ ﮐﻠﭽﺮ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺳﺐ ﺍﯾﮕﺮﯼ ﮐﺮﺗﮯ
    ﮨﯿﮟ ‘ ﺍﯾﮕﺮﯼ ﮐﻠﭽﺮ ﮨﯽ ﮨﮯ۔۔ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺳﺐ
    ﺍﯾﻨﮕﺮﯼ ﮐﻠﭽﺮ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﮐﺎﻟﺞ ﺻﺮﻑ
    ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﺟﮩﺎﻟﺖ ﮐﯽ
    ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭﺍ ﻣﺎﺭﺍ ﻧﮧ ﭘﮭﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ۔۔ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ
    ﺍﯾﻨﮕﺮﯼ ﮐﻠﭽﺮ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﺶ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻓﻠﻤﯿﮟ ﺑﻨﺎﺋﯽ
    ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔۔
    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﻓﻠﻤﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺗﮏ ﻏﺼﮯ
    ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ‘ ﮨﺮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮ ﻏﺼﮧ ﮨﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔۔ﯾﮩﺎﮞ
    ﺗﮏ ﮐﮧ ﻓﻠﻢ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﯽ ﺁﺗﺎ
    ﮨﮯ۔۔

    ﮈﺍﮐﭩﺮ ﯾﻮﻧﺲ ﺑﭧ ﮐﯽ ﺗﺼﻨﯿﻒ ‘ ﻗﻼﺑﺎﺯﯾﺎﮞ‘ ﺳﮯ
    ﺍﻗﺘﺒﺎﺱ​
     
  2. Umdah sharing
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    bohat khoob
     
  4. بہت خوب ........ اتنی اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     
  5. نگار

    نگار Cruise Member

    اس خوبصورت شیئرنگ کے لیے آپکا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page