1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

خالی ذکر سے

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Sep 17, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management


    خالی ذکر سے یا نیک مقامات پر جانے سے نیکی پیدا نہیں ہوتی۔ نیکی آپ کے اندر پیدا ہو تو پھر ان مقامات سے نیکی پیدا ہوتی ہے، اور اگر نیکی اندر پیدا نہ ہو تو بہتر ہے کہ اپ کہیں نہ جاو۔
    نیت کی اصلاح ہونی چائیے، پھر اس کے بعد عمل کرنا چائیے ورنہ عام طور پر نیک عمل نیکی پیدا نہیں کرتا جب تک نیک نیتی نہ ہو۔​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    bohat khoob
     

Share This Page