1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

HAzrat abu bakr ka khalifa bany ky baad pehla khutba . . . . .


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'History aur Waqiat' started by waqas mughal, Sep 17, 2014.

History aur Waqiat"/>Sep 17, 2014"/>

Share This Page

  1. waqas mughal
    Offline

    waqas mughal Guest

    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہہ جب خلیفہ بنے تو ان کا پہلا خطبہ آج بھی لوگوں اور حکمرانوں کے لیے مشعل راہ ھے.
    .
    .
    اے لوگو
    میں تمہارا حاکم بنایا گیا ھوں لیکن میں تم سے بہتر نہیں اگر میں نیک کام کروں تو میری مدد کرو اور اگر برا کام کروں تو مجھے ٹوکو سچائی امانت ھے اور جھوٹ خیانت تم میں سے کمزور ترین شخص میرے نزدیک طاقتور ھے جب تک میں اس کا حق نہ دلا دوں اور تم میں سے طاقت ور ترین آدمی میرے نزدیک کمزور ھے جب تک اسکے ذمے جو حق ھے وہ اس سے نہ لے لوں جو قوم جہاد ترک کردیتی ھے اس پر اللہ ذلت طاری کردیتا ھے اور اگر کسی قوم میں بے حیائی پھیل جاتی ھے تو اللہ اس پر بلائیں اور عذاب عام کردیتا ھے تم اس وقت تک میری اطاعت کرنا جب تک میں رسول صلی اللہ کی اطاعت کروں لیکن اگر مجھ سے کوئی ایسا کام سرزد ھو جاے جس سے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی ظاھر ھوتی تو پھر تم پر میری اطاعت واجب نہیں
    لوگو
    میں خلیفہ بننے کا خواھش مند نہیں تھا اور نہ میں نے کبھی اسکے لیے اللہ سے دعا کی میں اس بوجھ کو اٹھانے کے لیے صرف اس لیے تیار ھوا ھوں کہ فساد نہ ھو مجھے اس امارت میں کوئی راحت محسوس نہیں ھوئی یہ تو ایک ایسا بوجھ مجھ پر ڈالا گیا جسے برداشت کرنے میں اپنے اندر تاب نہ پاتا اور اللہ کی مدد کے بغیر میں اس میں کامیاب نہیں ھو سکتا کاش میری جگہ کوئی اور شخص ھوتا جواس بوجھ کو اٹھانے کی مجھ سے زیادہ طاقت رکھتا اب نماز کے لیے کھڑے ھو جاو اللہ تم پر رحم کرے
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    JazakAllah
     
  4. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

    Jazak Allah Kair
     

Share This Page