1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

[closed] ڈرائیور اپڈیٹر چاہیے۔۔ مہربانی کر کے می

Discussion in 'Under Process Threads' started by danish786, Sep 21, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. danish786

    danish786 Newbi

    السلام علیکم
    بھائیوں و پیارے دوستوں
    آپ سبھی کو اللہ اپنے فضل و کرم سے خیر و عافیت کے ساتھ رکھے۔۔ آمین
    دوستوں میرے پاس
    toshiba satellite c850-a690 installed with windows 7 64 bit
    چاہیے۔ webcam driver کا لیپ ٹاپ ہے مجھے
    اسکے لیے مجھے ڈرائیور اپڈیٹر کی ضرورت ہے۔ جو لیٹیسٹ ہو کیونکہ میں بہت سارا ڈرائیور اپڈیٹر
    ڈائونلوڈ کر چکا ہوں لیکن وہ پرانا ہونے کی وجہ سے ویب کام کو ڈی ٹیکٹ نہیں کر رہا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ مجھے یہ سوال کریں کہ آپ ڈرائیور کہیں اور سے کیوں نہیں ڈائونلوڈ کر لیتے؟ ہاں میں نے یہ بھی کر کے
    دیکھا ہے لیکن جہاں سے بھی ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں ڈاؤنلڈنگ فیل ہو جا تی ہے۔ شاید اسکی وجہ یہ ہےکہ میں آئی- ڈی-ایم ڈاؤنلوڈ مینیجر استعمال کر رہا ہوں جہاں سے بھی ڈرائیور ڈاؤنلوڈ کرنے جاتا ہوں۔ ریزیوم کیپیبلیٹی نا ہونے کی وجہ سے فیل ہو جاتاہے۔ اسلیے میں ڈرائیور ڈاؤنلوڈ نہیں کر پا رہا ہوں اب مجھے لیٹیسٹ ڈرائیور
    اپڈیٹر کی ضرورت ہے جو مجھے خود ڈرائیور کو اپڈیٹ کر کے دے ۔۔۔
    آپ کا بھائی دانش اقبال

     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    تمام تعلیمی مرکز کے ممبران و خصوصی ایڈمن صاحب کو میرا سلام

    بھائیوں و پیارے دوستوں
    آپ سبھی کو اللہ اپنے فضل و کرم سے خیر و عافیت کے ساتھ رکھے۔۔ آمین
    دوستوں میرے پاس
    toshiba satellite c850-a690 installed with windows 7 64 bit
    چاہیے۔ webcam driver کا لیپ ٹاپ ہے مجھے
    اسکے لیے مجھے ڈرائیور اپڈیٹر کی ضرورت ہے۔ جو لیٹیسٹ ہو کیونکہ میں بہت سارا ڈرائیور اپڈیٹر
    ڈائونلوڈ کر چکا ہوں لیکن وہ پرانہ ہونے کی وجہ سے ویب کام کو ڈی ٹیکٹ نہیں کر رہا ہے۔ ہو سکتا ہے کی آپ مجھے یہ سوال کریں کہ آپ ڈرائیور کہیں اور سے کیوں نہیں ڈائونلوڈ کر لیتے؟ ہاں میں نے یہ بھی کر کے
    دیکھا ہے لیکن جہان سے بھی ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں ڈاؤنلڈنگ فیل ہو جا رہی ہے۔ شاید اسکی وجہ یہ ہیکہ میں آئی-ڈی-ایم ڈاؤنلوڈ مینیجر استعمال کر رہا ہوں جہاں سے بھی ڈرائیور ڈاؤنلوڈ کرنے جاتا ہوں۔ ریزیوم کیپیبلیٹی نا ہونے کی وجہ سے فیل ہو جا رہا ہے۔ اسلیے میں ڈرائیور ڈاؤنلوڈ نہیں کر پا رہا ہوں اب مجھے لیٹیسٹ ڈرائیور
    اپڈیٹر کی ضرورت ہے جو مجھے خود ڈرائیور کو اپڈیٹ کر کے دے دے۔۔۔
    مہربانی کر کے میری مدد کریں۔۔۔۔


    آپ کا بھائی دانش اقبال

    Click to expand...
    السلام علیکم
    میری ایکسپرٹ سے ذاتی درخواست ہے
    دانش اقبال
    کی جتنا جلدی ہو سکے تعاون کریں-شکریہ​
     
  • Jal Pari

    Jal Pari Guest

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  • danish786

    danish786 Newbi

    I am really very thankful to you Jal pari ji, for helping me regading this, but when i start downloading, after few minutes downloading fails... I have visited many times on the given link but all times it fails to download... will you please give this driver's link in mediafire or 4shared? I will be very thankful to you...
    :JC_ThankYou:

    :smiley-signs028:
     
  • Yeh Check Karein Ji

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  • Kia App Ka Masala Hal Hua

    [MENTION=1043]danish786[/MENTION]
     
  • Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    تھریڈ پُرانا ہونے کی وجہ سے کلوز کیا جارہا ہے
     
  • Thread Status:
    Not open for further replies.

    Share This Page