1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ایک بٹن ڈیلیٹ بھی ہے

Discussion in 'Funny Poetry' started by PRINCE SHAAN, Sep 26, 2014.

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest


    [​IMG]

    ایک بٹن ڈیلیٹ بھی ہے

    انٹریٹ پر ملنے والی لڑکی
    تیری باتیں جھوٹ
    جھوٹے تیرے نین نشیلے
    چاہت کی سوغاتیں جھوٹ
    جھوٹ موٹ کا رونا تیرا
    آنکھوں کی برساتیں جھوٹ
    ہے یہ تیرا کھیل پرانا
    پر اب مجھ کو موت نہیں
    مر تو نہ جاؤں گا تم بن
    گر جو تم سے بات نہیں
    تیرے جیسے لاکھوں چہرے
    دیوانی مل جاتے ہیں
    انٹرنیٹ پر سرچ کرو تو
    ارزانی مل جاتے ہیں
    اک فرمان پہ آ جاتے ہیں
    جب چاہو من بھاتے لوگ
    اک لمحے کے چاکر ہیں سب
    روتے، ہنستے، گاتے لوگ
    چہروں کا بازار لگا ہے
    ایک کے پیچھے ایک کھڑا ہے
    آ تجھ کو میں دکھلاتا ہوں
    فیس بک کا نام بڑا ہے
    میں نے بھی اب سیکھ لئے ہیں
    اس دنیا کے کار نئے
    ایک بٹن سے بن جاتے ہیں
    کیسے اچھے یار نئے
    مصنوعی یہ رشتے داری
    راس ہے مجھ کو جان بہت
    جب چاہوں میں چھوڑ کے جانا
    مجھ کو ہے آسان بہت
    ویسے بھی تو دو نمبر کی
    اس دنیا کی ریت بھی ہے
    رشتوں کی جب ڈور نہ سلجھے
    ایک بٹن ڈیلیٹ بھی ہے


     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     
  3. waqas mughal
    Offline

    waqas mughal Guest

  4. Baloch 77
    Offline

    Baloch 77 ITU Friend
    • 6/8

    VERY FUNNY SHARING
    keep it up
     

Share This Page