1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

آج ہم بحث کرتے

Discussion in 'Khawateen section ,your city special Etc.' started by نمرہ, Sep 28, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management


    آج ہم بحث کرتے ہیں کے نقاب واجب ہے یا نہیں .. میں سوچتی ہوں کل کو قیامت کے دن جب ہم ایک ایک نیکی کی تلاش میں ہونگےتب ہم شاید رو رو کر کہیں کے اس سے کیا فرق پڑتا تھا' حجاب واجب تھا یامستجب' تھا تو نیک عمل... تھا تو ثواب ہی نا' تو ہم نے کیوں نہیں کیا ؟​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  3. Khubsoorat baat
     

Share This Page