1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

عقلمند کے نزدیک

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Sep 29, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator


    عقلمند کے نزدیک وہ شخص بہادر نہیں ہے
    جو کہ مست ہاتھی سے جنگ کرے
    بلکہ
    وہ شخص ہے کہ جب اس کو غصہ آجائے حق کے خلاف نہ کہے
    یعنی
    نامناسب باتیں زبان سے نہ نکالے ۔​
     
  2. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator


    بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے .
    ورنہ
    اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں ..​
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     

Share This Page