1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ایک مرغی نے چار انڈے دیے

Discussion in 'Urdu Joks' started by PRINCE SHAAN, Oct 9, 2014.

  1. ایک مرغی نے چار انڈے دیے اور دعا کی کی یااللہ مجھے نیک اولاد دے پہلا انڈہ ٹوٹا عمران خان نکلے
    دوسرا انڈہ ٹوٹا قادری نکلے
    تیسرا انڈہ ٹوٹا ذرداری نکلا
    چوتھا انڈہ نہ ٹوٹا تو مرغی پرشان ہوئی تو انڈے سے آواز آئی

    میں نواز شریف ھوں 5 سال پورے کر کے نکلوں گا.
     
  2. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Nice Sharing . . . . . . . ,thanks[/FONT]
     

Share This Page