1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

انگلینڈ بھارت میچ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Sports' started by shayanjameel08, Oct 13, 2014.

Sports"/>Oct 13, 2014"/>

Share This Page

  1. shayanjameel08
    Offline

    shayanjameel08 New Member
    • 1/8

    [SIZE=+1]انگلینڈ نے بھارت کو 5 میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں 41 رنز سے شکست دے دی جبکہ مہمان بھارت نے سیریز 1-3 سے اپنے نام کرلی۔ انگلینڈ کے شہر لیڈز کے ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تو انگلش ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں جوئے روٹس کی سنچری کی بدولت 7 وکٹوں کے نقصان پر 294 رنز بنائے،انگلینڈ کی جانب سے جوئے روٹس 113، جوز بٹلر 49، کپتان السٹرل کوک 46 اور بین اسٹوکس 33 رنز کے ساتھ نمایاں
    بیٹسمین رہے۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    [/SIZE]
     
  2. Silentking
    Online

    Silentking Guest

    Thanks Bahi Achi Information di hy App ny:D:D ​
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Nice Information Brother
     

Share This Page