1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ﺣﺴﺎﺱ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Oct 14, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49


    ﺣﺴﺎﺱ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ
    ﺣﻖ ﻧﮩﯽ
    ﺟﻮ ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﮮ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺩﺭﺩ ﺍﺳﮯ ﺍﻭﺭ
    ﻣﻠﺘﺎ ﮬﮯ
    ﮐﺒﮭﯽ، ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﭘﺎﺱ ﻣﺖ ﺁﻧﮯ ﺩﯾﻨﺎ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ
    ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﮍﮬﺎﺋﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮬﺎﺗﮫ ﺟﮭﭩﮏ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ
    ﺑﮍﮪ ﺟﺎﻧﺎ
    ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻣﮍ ﮐﮯ ﻣﺖ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ
    ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺩﺭﺩ ﮬﻮﮔﺎ
    ﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺩﯾﮑﮫ ﺳﮑﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﮏ
    ﺻﺮﻑ __ ﺩﺭﺩ​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     

Share This Page