1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭨﮭﻮﮐﺮ

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Oct 14, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﺑﻐﯿﺮ ,
    ﺯﺧﻢ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﺑﻐﯿﺮ ,
    ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺟﻼﺋﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﺎ۔
    ﭘﮩﻠﯽ
    ﺩﻓﻌﮧ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ?
    ﭘﮩﻠﮯ ﺣﮑﻢ ﭘﮧ ﺳﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﮭﮑﺎﺗﺎ?
    ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺁﺧﺮ ﻣﻨﮧ ﮐﮯ ﺑﻞ ﮔﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
    ﺍﻭﺭ
    ﮔﺮﻧﮯ ﮐﮧ ﺑﻌﺪ ﮨﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﯿﻮﮞ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ؟
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     

Share This Page