1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ایک میٹھا بول

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Oct 14, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management


    ایک میٹھا بول اور کسی کی ناگوار بات پر ذرا سی چشم پوشی
    اُس خیرات سے بہتر ہے جس کے پیچھے دکھ ہو۔​
     
  2. نمرہ

    نمرہ Management


    جائز رشتوں میں انا کو مار دینا ,چاہیے
    لیکن
    ,اپنی خوداری کا دامن کبھی ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہیے..​
     
  3. نمرہ

    نمرہ Management


    ﺍﻧﺎﺅﮞ، ﻧﻔﺮﺗﻮﮞ، ﺧﻮﺩﻏﺮﺿﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭨﮭﮩﺮﮮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ
    ﻣﺤﺒﺖ ﮔﮭﻮﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﮍﮮ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ-​
     
  4. نمرہ

    نمرہ Management


    انسان مایوس اورپریشان اس وقت ہوتا ہے
    جب اپنے رب کو راضی کرنے کی بجائے
    لوگوں کو راضی کرنے میں لگ جاتا ہے....!!!​
     
  5. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت خوبصورت شئیرنگ کی ہے
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  6. نگار

    نگار Cruise Member

    جزاک اللہ

    بہت خوبصورت اور عمدہ باتیں آپ نے شیئر کیں ہیں

    بہت بہت شکریہ
     

Share This Page