1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

چوروں کا ایک

Discussion in 'Library' started by نمرہ, Oct 14, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator


    چوروں کا ایک سرغنہ اپنے گروہ میں شامل ہونے والے ایک نئے چور کو لے کر علاقے کی وزٹ پر نکلا اور اسے ہر گھر کی تفصیل بتانے لگا کہ کس گھر میں کتنا مال ہے، کتنے لوگ ہیں اور وہاں کیا کیا خطرات ہیں، ذرا دور ایک گھر میں سے روشنی دکھائی دے رہی تھی اس نے اشارہ کر کے بتایا دیکھو وہ گھر وہاں پر بہت مال ہے، میں نے وہاں چار مرتبہ چوری کی اور جھاڑو دیکر مال سمیٹ کر لایا مگر وہ ہر بار اسی طرح بھرا پُرا ہو جاتا ہے اور وہاں کی کوئی خاص حفاظت بھی نہیں اس لئے اگر تم اپنی ابتداء وہاں سے کرو گے تو بہت اچھا ہو گا۔
    یہ سن کر نیا چور بولا، "اُستاد! اگر تمھارے متعدد بار چوری کرنے کے بعد بھی وہ گھر خوشحال ہے اور تم اسی طرح بے سرو سامانی کی حالت میں ہو اور پھر سے اسے لوٹنے کا ارداہ کر رہے ہو، کیوں نہ ہم بھی اسی اللہ سے مانگیں جو ان کو لٹنے کے بعد پھر سے دے دیتا ہے"۔​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  3. نگار

    نگار ITU Lover

    بہترین سبق آموز شیئرنگ اور ایک خوبصورت نصیحت بھی

    بہت بہت شکریہ
     
  4. بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے .شکریہ
    [​IMG]
     

Share This Page