1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺑﮍﺍ ﻋﺠﯿﺐ ﺳﺎ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by نمرہ, Oct 14, 2014.

Hadess Mubarak"/>Oct 14, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49


    ﺍﯾﮏ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺳُﻨﺎ ﺑﮍﺍ ﻋﺠﯿﺐ ﺳﺎ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺍ۔
    ﻏﺎﻟﺒﺎً ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻃﺎﺭﻕ ﺟﻤﯿﻞ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺳﻨﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ،
    ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ :
    ﮨﻢ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﮏ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺌﮯ،
    ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﮐﯽ،
    ﺍﺱ ﮐﻮ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﯿﻠﯿﺌﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﺑُﻼﯾﺎ،
    ﻭﮦ ﺭﺍﺿﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ،
    ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺮﮐﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﺁﯾﺎ،
    ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ
    ﻋﺰﺕ ﺩﯼ،
    ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﺁﮔﺌﮯ۔
    ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ : ﻣﯿﮟ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻓﻌﮧ 25 ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ۔
    ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ۔
    ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﯿﻮﮞ؟
    ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺠﺪ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ
    ﻭﺿﻮ ﺧﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﺿﻮ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
    ﺍﯾﮏ " ﺭﯾﮕﻮﻟﺮ " ﻧﻤﺎﺯﯼ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﯾﮧ ﺟﻤﻠﮧ ﻣﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ :
    "ﻭﺍﮦ ﺑﮭﺌﯽ ﺁﺝ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﺁﯾﺎ؟ "
    ﺑﺲ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﺿﻮ ﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ، ﻭﮨﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﻣﺴﺠﺪ
    ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﮔﯿﺎ۔
    ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﺎ ﺭﺥ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ، ﺁﺝ ﭘﭽﯿﺲ ﺳﺎﻝ
    ﺑﻌﺪ ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﻋﺰﺕ ﺩﯼ ﺗﻮ ﺷﺮﻣﻨﺪﮔﯽ ﮨﻮﺭﮨﯽ ﮨﮯ
    ﺍﻭﺭ ﺗﮩﯿﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﻧﻤﺎﺯﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﻧﮕﺎ۔
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﻗﻄﻊ ﻧﻈﺮ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ
    ﺁﺩﻣﯽ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﭘﺮ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯼ،
    ﻟﯿﮑﻦ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳﺎﻟﻮﮞ
    ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ " ﺭﯾﮕﻮﻟﺮ " ﻧﻤﺎﺯﯼ ﮐﮯ ﺍُﺱ ﺍﯾﮏ
    ﺟﻤﻠﮯ ﮐﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺗﮭﺎ؟​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    بہت خوبصورت شئیرنگ کی ہے
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  3. نگار
    Offline

    نگار Regular Member
    • 36/49

    اگر ہم کسی کے کہنے پہ حق کا راستہ چھوڑ دیں تو یہ بھی عقلمندی تو نہیں جب انسان کو پتہ ہے کہ یہ حق تو تھوڑی بہت تکالیف برداشت کرنے میں ہی جزا بھی بہت ہے

    بہترین شیئرنگ کرنے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ
    جزاک اللہ
     
  4. Ali baba
    Offline

    Ali baba Newbi
    • 16/16

    Buhat umda sharing
     
  5. Asad khan786
    Offline

    Asad khan786 Newbi
    • 16/16

    اپ نے بہت ہی اچھی شیرنگ کی ہے اپ کی مذید شیرنگ کا انتظار رے گا اپنی کشش جاری رکھے
     
  6. Asad khan786
    Offline

    Asad khan786 Newbi
    • 16/16

    اپ نے بہت ہی اچھی شیرنگ کی ہے اپ کی مذید شیرنگ کا انتظار رے گا اپنی کشش جاری رکھے
     
  7. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Bhut Pyari Sharing Ki Hai Sister
     
  8. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    عمدہ شرنگ شکریہ
     

Share This Page