1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

بعض دفعہ یادیں

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by نمرہ, Oct 14, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management


    بعض دفعہ یادیں ان نشتروں سے لبریز ہوتی ہیں جو دوسروں نے ہمیں ہرٹ کرنے کیلئیے پھینکے ہوتے ہیں اور ہم جانتے ہوتے ہیں کہ ہم ٹھیک تھے ،جو ہم نے کیا وہ غلط نہ تھا مگر پھر ہر دفعہ وہ نشتر چبھنے پر دل کے اندر چیر دینے والی تکلیف کیوں ابھرتی ہے ؟وہ تکلیف جو کسی ایسے گلٹ سے پیدا ہوتی ہے جس کا نہ انسان اعتراف کرے نہ ہی اسے خبر ہو ۔
    نمرہ احمد کے ناول ’’پارس‘‘ سے اقتباس​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت خوبصورت شئیرنگ کی ہے
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ
     
  3. بہت خوب ........ اتنی اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     
  4. نگار

    نگار Cruise Member

    اس خوبصورت شیئرنگ کے لیے آپکا بہت بہت شکریہ
     
  5. Atif jawed

    Atif jawed Lover

    اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page