1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

Instant Download Files From 4Shared No Wait No Account


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Discussion information dowloading Etc' started by Net KiNG, Oct 15, 2014.

General Discussion information dowloading Etc"/>Oct 15, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    السلام علیکم ۔۔
    کیسے ہیں تعلیمی مرکز ک سب ممبرز ۔۔امید واثق ہے کہ سب ٹھیک ہوں گے۔۔آج کافی عرصہ کے بعد تعلیمی مرکز پر تھریڈ پیش کر رہا ہوں ۔۔اتنا عرصہ غیر حاضری کی وجہ مسلسل کام تھا۔۔جس کی وجہ سے تعلیمی مرکز پر زیادہ توجہ نہ دے پایا اور درمیان میں کچھ دنوں کے لیے فارم بھی آف ہو گیا تھا وغیر ہ وغیرہ۔۔۔
    اب چلتے ہیں اپنے ٹاپک کی طرف۔۔

    فور شئیرڈ ایک مشہور ڈیٹا سٹور کرنے کی ویب سائٹ ہے ۔۔۔مگر اس میں ایک پرابلم ہے کہ
    ڈاؤن لوڈنگ کے لیے اکاؤنٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔۔
    بیس سیکنڈ انتظار کرنا پڑتا ہے۔۔

    مگر آج ہم ان مسائل کا حل لے کر آئیں ہیں۔۔
    تو سب سے پہلے اس فائل کا لنک کاپی کری جس کو آپ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں۔۔
    اس کے بعد مندرجہ ذیل لنک پر جائیں۔۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب اپنا لنک بوکس میں پیسٹ کر دیں۔۔۔اور لیچ پر کلک کریں
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اب نیکسٹ پیج پر ڈاؤن لوڈ لنک آجا ئے گا ۔۔انجوائے
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    اب مجھے دیں اجازت۔۔۔
    نیٹ کنگ ؔ
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    وعلیکم اسلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت ہی زبردست شئیرنگ
    ضرور چیک کروں گا​
     
  3. Nandraj
    Offline

    Nandraj Champ
    • 36/49

    وعلیکم اسلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت ہی زبردست شئیرنگ
    ضرور چیک کروں گا
     
  4. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    بہت بہت شکریہ​
     
  5. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Thanks all for your precious feedbacks .
     
  6. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    واہ بہت ہی کمال کی شیئرنگ
     

Share This Page