1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Convert Unicode Text Into Inpage & Inpage text Into Unicode in 1 second


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Computer Softwares' started by Net KiNG, Oct 18, 2014.

Computer Softwares"/>Oct 18, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    [​IMG]

    السلام علیکم۔۔ہم روزمرہ کی زندگی میں ان پیج اور یونیکوڈ سے ہم کلام ہوتے رہتے ہیں۔۔مگر بعض دفعہ ہمیں ان پیج فائل چاہیے ہوتی ہے مگر ہمارے پاس یونیکوڈ ٹیکسٹ ہوتی ہے ۔تو دوستوں ہم لائیں ہیں لاجواب سافٹ وئیر ۔۔۔جس کی مدد سے آپ ان پیج کی ٹیکسٹ کو یونیکوڈ میں کنورٹ کر سکتے ہیں ۔۔۔اور ساتھ میں یونیکوڈ ٹیکسٹ کو ان پیج فائل میں کنورٹ کر سکتے ہیں۔۔اس لیے اس سافٹ وئیر میں ڈکشنری کی سہولت ہے۔۔اردو ٹیکسٹ کلینر ہے۔۔
    [​IMG]
    مزید راہنمائی کے لیے درج ذیل سکرین شوٹس دیکھیں۔۔۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    امید ہے یہ سافٹ وئیر آپ کو بہت پسند آئے گا۔۔۔
    ڈاؤن لوڈ لنک
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    آپ کی دعاؤں کا طالب
    نیٹ کنگ
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    وعلیکم اسلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت خوب
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Thanks For Like. .
     
  4. *MS*
    Offline

    *MS* Newbi
    • 16/16

    وعلیکم السلام
    بہت اچھی شیئرنگ
    امید ہے اس سے کافی میمبرز کو فائدہ ہو گا​
     
  5. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    Buhat Umdha sharing ki gie hay shukriya
     
  6. Rashidkareem
    Offline

    Rashidkareem Newbi
    • 18/33

    Je NetKing Bahi App ny to meri Mushekel he Haal kar di hy Thanks For Great Sharing

    :a030::a030::a030:
     
  7. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    پسند کرنے کا شکریہ
     
  8. Ali baba
    Offline

    Ali baba Newbi
    • 16/16

    Nice sharing
     
  9. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    Bhut Achi Sharing thank you
     

Share This Page