1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

دنیا کی ساری

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Oct 18, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator


    دنیا کی ساری دلیلیں جواز، وکالتیں تو ہم اپنی ذات کے لئے رکھتے ہیں. مگر ساری سزائیں دوسروں کے لئے منتخب کرتے ہیں.​
     
  2. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator

    ہر انسان کی عزت اور وقار اس کے مخصوص کردار کی وجہ سے ہوتی ہے-​
     
  3. نگار

    نگار ITU Lover

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    دنیا کی ساری دلیلیں جواز، وکالتیں تو ہم اپنی ذات کے لئے رکھتے ہیں. مگر ساری سزائیں دوسروں کے لئے منتخب کرتے ہیں.​
    Click to expand...
    اس بات سے میں انکاری ہوں اگر واقعی ایسا ہی ہو جائے تو دنیا کا نظام ہی رُک جائے جس نے لکھا ہے
    جس نے بھی لکھا ہے محض اپنی زاتی سوچ پہ لکھا ہے
     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت خوب
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  • نمرہ

    نمرہ Supper Moderator

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اس بات سے میں انکاری ہوں اگر واقعی ایسا ہی ہو جائے تو دنیا کا نظام ہی رُک جائے جس نے لکھا ہے
    جس نے بھی لکھا ہے محض اپنی زاتی سوچ پہ لکھا ہے
    Click to expand...
    nai je ya sach hai par sochne ki bat hai na zara sochiye phir ap ko bat sahi lage ge.....
     
  • نگار

    نگار ITU Lover

    جی آپکی بات ٹھیک ہے
    ہم نے بھی مان لیا
    شکریہ
     
  • Share This Page