1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Jazz 3G Internet Package 30 GB data High speed


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Jaaz' started by Net KiNG, Oct 19, 2014.

Jaaz"/>Oct 19, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    موبالنک جاز نے بھی اپنے تھری جی کے پیکجز متعارف کروائے دیئے ہیں۔۔جاز کا یہ پیکج کافی میعاری ہے۔۔ڈیٹا لمٹ بھی دوسرے نیٹ ورکس کےمقابلے میں کافی زیادہ ہے۔۔۔

    اس پیکج کے تحت آپ ایک ماہ کے لیے تیس جی بی ڈیٹا استعمال کر سکتے ہیں۔۔
    اس پیکج کے چارجز 600/- روپے ہیں۔۔

    اس پیکج کو ایکٹو کرنے کے لیے یہ کوڈ ڈائل کریں۔۔
    Dial *117*32#

    چیک کریں اور کردیں سب کو حیران۔۔۔
    مزید راہنمائی کے لیے یہاں تبصرہ کریں۔۔شکریہ

    آپ کا اپنا
    نیٹ کنگ
     
  2. *MS*
    Offline

    *MS* Newbi
    • 16/16

    جی پیسوں کے لحاظ سے سہی پیکج ہے
    شیئرکرنےکا شکریہ​
     
  3. نگار
    Offline

    نگار Regular Member
    • 36/49

    مفید معلومات پہنچانے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ‎
     

Share This Page