1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ہر شخص محروم نہیں ہے


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Oct 20, 2014.

Sunehri Baatain"/>Oct 20, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49


    ہر شخص محروم نہیں ہے . اگر ایسا ہوتا تو محرومی کا احساس کبھی نہ جاگتا . کسی کو الله نے بساط سے بڑھ کر نواز دیا ہے، تو کسی کو بساط بھر بھی نہیں .

    انسانوں کے درمیان یہ تفریق گو کہ خود اس کی اپنی پیدا کردہ ہے، لیکن ساتھ ہی اس نے بھی کہہ دیا کہ جو بلندی پر کھڑا ہے، وہ پستی والے کو تھام لے اور ہم انسانوں نے اس تفریق کو تو قبول کر لیا ہے، لیکن اس کی دوسری بات پر عمل نہیں کرتے . بلندیوں کو چھونے والے پستیوں کی طرف حقارت سے دیکھتے ہیں .​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Bohat Khoob
     

Share This Page